ایک اور محبت

وہ میرے سامنے میز کی دوسری طرف بیٹھ کر بڑے اعتماد سے بولی ، جو عورت پچهلے پانچ سال سے آپ کے ساتھ ہے ،اور آپ کے دو بچوں کی ماں بهی ہے ، اس میں اچانک ایسی کیا برائی ،کیا خرابی یاکمی واقع ہو گئی کہ آپ اس کی ساری محبتیں خدمتیں اور قربانیاں …مزید پڑھیں