سورج کا ساتواں گھوڑا – دھرم ویر بھارتی

سورج کا ساتواں گھوڑا دھرم ویر بھارتی کا لکھا ہوا ناول ہے ۔ دھرم ویر بھارتی ہندی کے معروف صحافی ناول نگار ، کہانی کار ، ناٹک کار اور شاعر ہیں ۔ ان کے مضامین اور شاعری کے کئی مجموعے بھی چھپ چکے ہیں ۔ سورج کا ساتواں گھوڑا 1952 میں شائع ہوا ۔ اس …مزید پڑھیں