حضرت نوح علیہ السلام

آدم علیہ السلام کے وفات پاجانے کے تقریباً ایک ہزار سال بعد جبکہ لوگ اللہ تعالیٰ کی توحید سے نا آشنا ہو گئے تھے۔ حقیقی معبود کی جگہ ان کے خود ساختہ معبودوں نے لے لی تو اللہ رب العزت نے ان کی رشد و ہدایت کے لیے نوح علیہ السلام کو مبعوث فرمایا۔ ● …مزید پڑھیں